لکھنو 18 ا پر یل ( ایجنسیز) کم از کم 18 لو گو ں کی مو ت و اقع ہو گئی اور
جا ئید اد و ں کو نقصا ن پہنچا جب گر د و غبا ر کے طو فا ن نے زد میں لے لیا ۔
لکھنو اور با ر ا بنکی میں 3 لو گو ں کے مر نے کی ا طلا عت ہیں جبکہ
جلا وں
میں 11 افراد ‘ کس گنج میں 2 افر اد ‘ فیض آ با د میں 2 افر اد ہلا ک ہو گئے ۔
75 کیلو میٹر کی تیز ہو ا و ں کی و جہ سے کئی جھو پڑ یو ں اور مکا نا ت کو کا فی
نقصا ن پہنچا ۔